زبور 120:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 مَیں تو امن چاہتا ہوں، لیکن جب کبھی بولوں تو وہ جنگ کرنے پر تُلے ہوتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 میں صُلح پسند آدمی ہُوں؛ لیکن جَب بولتا ہُوں تو وہ لڑنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 مَیں تو صُلح دوست ہُوں پر جب بولتا ہُوں تو وہ جنگ پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 मैं तो अमन चाहता हूँ, लेकिन जब कभी बोलूँ तो वह जंग करने पर तुले होते हैं। باب دیکھیں |