زبور 12:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 گو بےدین آزادی سے اِدھر اُدھر پھرتے ہیں، اور انسانوں کے درمیان کمینہ پن کا راج ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 جَب بنی آدمؔ میں کمینہ پن کی قدر ہونے لگتی ہے تو بدکار لوگ بے روک ٹوک اکڑ کر چلتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 جب بنی آدمؔ میں پاجی پن کی قدر ہوتی ہے تو شرِیر ہر طرف چلتے پِھرتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 गो बेदीन आज़ादी से इधर-उधर फिरते हैं, और इनसानों के दरमियान कमीनापन का राज है। باب دیکھیں |