Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:89 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

89 اے رب، تیرا کلام ابد تک آسمان پر قائم و دائم ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

89 اَے یَاہوِہ، آپ کا کلام اَبدی ہے؛ وہ آسمان پر مُستقِل طور پر قائِم رہتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

89 (لامد) اَے خُداوند! تیرا کلام آسمان پر ابد تک قائِم ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

89 ऐ रब, तेरा कलाम अबद तक आसमान पर क़ायमो-दायम है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:89
10 حوالہ جات  

لیکن رب کا کلام ابد تک قائم رہتا ہے۔“ مذکورہ کلام اللہ کی خوش خبری ہے جو آپ کو سنائی گئی ہے۔


مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں، جب تک آسمان و زمین قائم رہیں گے تب تک شریعت بھی قائم رہے گی — نہ اُس کا کوئی حرف، نہ اُس کا کوئی زیر یا زبر منسوخ ہو گا جب تک سب کچھ پورا نہ ہو جائے۔


تیرے کلام کا لُبِ لباب سچائی ہے، تیرے تمام راست فرمان ابد تک قائم ہیں۔


بڑی دیر پہلے مجھے تیرے فرمانوں سے معلوم ہوا ہے کہ تُو نے اُنہیں ہمیشہ کے لئے قائم رکھا ہے۔


کیونکہ مَیں بولا، ”تیری شفقت ہمیشہ تک قائم ہے، تُو نے اپنی وفا کی مضبوط بنیاد آسمان پر ہی رکھی ہے۔“


لیکن ہم اُن نئے آسمانوں اور نئی زمین کے انتظار میں ہیں جن کا وعدہ اللہ نے کیا ہے۔ اور وہاں راستی سکونت کرے گی۔


جو بھی کام اُس کے ہاتھ کریں وہ سچے اور راست ہیں۔ اُس کے تمام احکام قابلِ اعتماد ہیں۔


وہ ازل سے ابد تک قائم ہیں، اور اُن پر سچائی اور دیانت داری سے عمل کرنا ہے۔


گھاس تو مُرجھا جاتی اور پھول گر جاتا ہے، لیکن ہمارے خدا کا کلام ابد تک قائم رہتا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات