زبور 119:64 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن64 اے رب، دنیا تیری شفقت سے معمور ہے۔ مجھے اپنے احکام سکھا! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ64 اَے یَاہوِہ، زمین آپ کی شفقت و مَحَبّت سے معموُر ہے؛ مُجھے اَپنے قوانین سکھائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس64 اَے خُداوند! زمِین تیری شفقت سے معمُور ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस64 ऐ रब, दुनिया तेरी शफ़क़त से मामूर है। मुझे अपने अहकाम सिखा! باب دیکھیں |