زبور 119:54 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن54 جس گھر میں مَیں پردیسی ہوں اُس میں مَیں تیرے احکام کے گیت گاتا رہتا ہوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ54 جہاں کہیں میرا قِیام ہوتاہے وہاں آپ کے قوانین میرے نغمہ کا مضمون بَن جاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس54 میرے مُسافرخانہ میں تیرے آئِین میرا گِیت رہے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस54 जिस घर में मैं परदेसी हूँ उसमें मैं तेरे अहकाम के गीत गाता रहता हूँ। باب دیکھیں |