Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:52 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

52 اے رب، مَیں تیرے قدیم فرمان یاد کرتا ہوں تو مجھے تسلی ملتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

52 اَے یَاہوِہ، مَیں آپ کی قدیم شَریعت کو یاد کرتا ہُوں، مُجھے اُن سے بڑی تسلّی ملتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

52 اَے خُداوند! مَیں تیرے قدِیم احکام کو یاد کرتا اور اِطمِینان پاتا رہا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

52 ऐ रब, मैं तेरे क़दीम फ़रमान याद करता हूँ तो मुझे तसल्ली मिलती है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:52
10 حوالہ جات  

جو معجزے اُس نے کئے اُنہیں یاد کرو۔ اُس کے الٰہی نشان اور اُس کے منہ کے فیصلے دہراتے رہو۔


شرط یہ ہے کہ وہ اُس کے عہد کے مطابق زندگی گزاریں اور دھیان سے اُس کے احکام پر عمل کریں۔


مَیں قدیم زمانے پر غور کرتا ہوں، اُن سالوں پر جو بڑی دیر ہوئے گزر گئے ہیں۔


مَیں قدیم زمانے کے دن یاد کرتا اور تیرے کاموں پر غور و خوض کرتا ہوں۔ جو کچھ تیرے ہاتھوں نے کیا اُس میں مَیں محوِ خیال رہتا ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات