Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 مَیں ہر وقت تیری شریعت کی پیروی کروں گا، اب سے ابد تک اُس میں قائم رہوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 میں ابدُالآباد، آپ کے آئین پر عَمل کرتا رہُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 پس مَیں ابدُلآباد تیری شرِیعت کو مانتا رہُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 मैं हर वक़्त तेरी शरीअत की पैरवी करूँगा, अब से अबद तक उसमें क़ायम रहूँगा।

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:44
5 حوالہ جات  

جو غلط کام کر رہا ہے وہ غلط کام کرتا رہے۔ جو گھنونا ہے وہ گھنونا ہوتا جائے۔ جو راست باز ہے وہ راست بازی کرتا رہے۔ جو مُقدّس ہے وہ مُقدّس ہوتا جائے۔“


اِس لئے وہ اللہ کے تخت کے سامنے کھڑے ہیں اور دن رات اُس کے گھر میں اُس کی خدمت کرتے ہیں۔ اور تخت پر بیٹھا ہوا اُن کو پناہ دے گا۔


اے رب، رات کو مَیں تیرا نام یاد کرتا ہوں، تیری شریعت پر عمل کرتا رہتا ہوں۔


مَیں نے اپنا دل تیرے احکام پر عمل کرنے کی طرف مائل کیا ہے، کیونکہ اِس کا اجر ابدی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات