زبور 119:168 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن168 مَیں تیرے آئین اور ہدایات کی پیروی کرتا ہوں، کیونکہ میری تمام راہیں تیرے سامنے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ168 مَیں آپ کے درجات اَور شہادتوں پر عَمل کرتا ہُوں، کیونکہ میری سَب روِشیں آپ کو مَعلُوم ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس168 مَیں نے تیرے قوانِین اور شہادتوں کو مانا ہے۔ کیونکہ میری سب روِشیں تیرے سامنے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस168 मैं तेरे आईन और हिदायात की पैरवी करता हूँ, क्योंकि मेरी तमाम राहें तेरे सामने हैं। باب دیکھیں |