Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:166 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

166 اے رب، مَیں تیری نجات کے انتظار میں رہتے ہوئے تیرے احکام کی پیروی کرتا ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

166 اَے یَاہوِہ، مَیں آپ کی نَجات کا منتظر ہُوں، اَور آپ کے اَحکام پر عَمل کرتا آیا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

166 اَے خُداوند! مَیں تیری نجات کا اُمیدوار رہا ہُوں اور تیرے فرمان بجا لایا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

166 ऐ रब, मैं तेरी नजात के इंतज़ार में रहते हुए तेरे अहकाम की पैरवी करता हूँ।

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:166
10 حوالہ جات  

اے رب، مَیں تیری ہی نجات کے انتظار میں ہوں!


اے رب، مَیں تیری نجات کا آرزومند ہوں، تیری شریعت سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔


میری جان تیری نجات کی آرزو کرتے کرتے نڈھال ہو رہی ہے، مَیں تیرے کلام کے انتظار میں ہوں۔


جو اُس کی مرضی پوری کرنے کے لئے تیار ہے وہ جان لے گا کہ میری تعلیم اللہ کی طرف سے ہے یا کہ میری اپنی طرف سے۔


جو شکرگزاری کی قربانی پیش کرے وہ میری تعظیم کرتا ہے۔ جو مصمم ارادے سے ایسی راہ پر چلے اُسے مَیں اللہ کی نجات دکھاؤں گا۔“


راستی کی قربانیاں پیش کرو، اور رب پر بھروسا رکھو۔


چنانچہ اچھا ہے کہ ہم خاموشی سے رب کی نجات کے انتظار میں رہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات