زبور 119:138 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن138 تُو نے راستی اور بڑی وفاداری کے ساتھ اپنے فرمان جاری کئے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ138 آپ کی مُقرّر کی ہوئی شہادتیں برحق ہیں؛ وہ مُکمّل طور پر قابل یقین ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس138 تُو نے صداقت اور کمال وفاداری سے اپنی شہادتوں کو ظاہِر فرمایا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस138 तूने रास्ती और बड़ी वफ़ादारी के साथ अपने फ़रमान जारी किए हैं। باب دیکھیں |