Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:113 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

113 مَیں دو دلوں سے نفرت لیکن تیری شریعت سے محبت کرتا ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

113 مُجھے دوغلے لوگوں سے نفرت ہے، لیکن مُجھے آپ کے آئین پسند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

113 (سامک) مُجھے دو دِلوں سے نفرت ہے۔ پر تیری شرِیعت سے مُحبّت رکھتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

113 मैं दोदिलों से नफ़रत लेकिन तेरी शरीअत से मुहब्बत करता हूँ।

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:113
9 حوالہ جات  

کیونکہ وہ دو دلا اور اپنے ہر کام میں غیرمستقل مزاج ہے۔


اے یروشلم، اپنے دل کو دھو کر بُرائی سے صاف کر تاکہ تجھے چھٹکارا ملے۔ تُو اندر ہی اندر کب تک اپنے شریر منصوبے باندھتی رہے گی؟


بےدین اپنی بُری راہ اور شریر اپنے بُرے خیالات چھوڑے۔ وہ رب کے پاس واپس آئے تو وہ اُس پر رحم کرے گا۔ وہ ہمارے خدا کے پاس واپس آئے، کیونکہ وہ فراخ دلی سے معاف کر دیتا ہے۔


اور ہر اونچی چیز ڈھا دیتے ہیں جو اللہ کے علم و عرفان کے خلاف کھڑی ہو جاتی ہے۔ اور ہم ہر خیال کو قید کر کے مسیح کے تابع کر دیتے ہیں۔


کیونکہ لوگوں کے اندر سے، اُن کے دلوں ہی سے بُرے خیالات، حرام کاری، چوری، قتل و غارت،


تیرا کلام کتنا لذیذ ہے، وہ میرے منہ میں شہد سے زیادہ میٹھا ہے۔


تیری شریعت مجھے کتنی پیاری ہے! دن بھر مَیں اُس میں محوِ خیال رہتا ہوں۔


رب انسان کے خیالات جانتا ہے، وہ جانتا ہے کہ وہ دم بھر کے ہی ہیں۔


مَیں تیرے فرمانوں سے لطف اندوز ہوتا ہوں، وہ مجھے پیارے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات