Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 رب کا خوف ماننے والے کہیں، ”اُس کی شفقت ابدی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 یَاہوِہ کا خوف ماننے والے کہیں: ”اُن کی شفقت اَبدی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 خُداوند سے ڈرنے والے اب کہیں اُس کی شفقت ابدی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 रब का ख़ौफ़ माननेवाले कहें, “उस की शफ़क़त अबदी है।”

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:4
5 حوالہ جات  

تم جو رب کا خوف مانتے ہو، اُس کی تمجید کرو! اے یعقوب کی تمام اولاد، اُس کا احترام کرو! اے اسرائیل کے تمام فرزندو، اُس سے خوف کھاؤ!


پھر تخت کی طرف سے ایک آواز سنائی دی۔ اُس نے کہا، ”اے اُس کے تمام خادمو، ہمارے خدا کی تمجید کرو۔ اے اُس کا خوف ماننے والو، خواہ بڑے ہو یا چھوٹے اُس کی ستائش کرو۔“


کیونکہ رب بھلا ہے۔ اُس کی شفقت ابدی ہے، اور اُس کی وفاداری پشت در پشت قائم ہے۔


اے اسرائیل، رب پر بھروسا رکھ! وہی تیرا سہارا اور تیری ڈھال ہے۔


رب کی ستائش کرو، کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات