Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 مبارک ہے وہ جو رب کے نام سے آتا ہے۔ رب کی سکونت گاہ سے ہم تمہیں برکت دیتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 مُبارک ہے وہ جو یَاہوِہ کے نام سے آتا ہے۔ ہم تُمہیں یَاہوِہ کے گھر سے برکت بخشتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 مُبارک ہے وہ جو خُداوند کے نام سے آتا ہے۔ ہم نے تُم کو خُداوند کے گھر سے دُعا دی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 मुबारक है वह जो रब के नाम से आता है। रब की सुकूनतगाह से हम तुम्हें बरकत देते हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:26
10 حوالہ جات  

”مبارک ہے وہ بادشاہ جو رب کے نام سے آتا ہے۔ آسمان پر سلامتی ہو اور بلندیوں پر عزت و جلال۔“


لوگ عیسیٰ کے آگے اور پیچھے چل رہے تھے اور چلّا کر یہ نعرے لگا رہے تھے، ”ابنِ داؤد کو ہوشعنا! مبارک ہے وہ جو رب کے نام سے آتا ہے۔ آسمان کی بلندیوں پر ہوشعنا۔“


کھجور کی ڈالیاں پکڑے شہر سے نکل کر اُس سے ملنے آیا۔ چلتے چلتے وہ چلّا کر نعرے لگا رہے تھے، ”ہوشعنا! مبارک ہے وہ جو رب کے نام سے آتا ہے! اسرائیل کا بادشاہ مبارک ہے!“


کیونکہ مَیں تم کو بتاتا ہوں، تم مجھے اُس وقت تک دوبارہ نہیں دیکھو گے جب تک تم نہ کہو کہ مبارک ہے وہ جو رب کے نام سے آتا ہے۔“


اب تیرے گھر کو ویران و سنسان چھوڑا جائے گا۔ اور مَیں تم کو بتاتا ہوں، تم مجھے اُس وقت تک دوبارہ نہیں دیکھو گے جب تک تم نہ کہو کہ مبارک ہے وہ جو رب کے نام سے آتا ہے۔“


جو بھی اُن سے گزرے وہ نہ کہے، ”رب تمہیں برکت دے۔“ ہم رب کا نام لے کر تمہیں برکت دیتے ہیں!


رب صیون سے تجھے برکت دے، آسمان و زمین کا خالق تجھے برکت دے۔


کیا راستے میں بڑا پہاڑ حائل ہے؟ زرُبابل کے سامنے وہ ہموار میدان بن جائے گا۔ اور جب زرُبابل رب کے گھر کا آخری پتھر لگائے گا تو حاضرین پکار اُٹھیں گے، ’مبارک ہو! مبارک ہو‘!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات