Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 یہ رب نے کیا اور دیکھنے میں کتنا حیرت انگیز ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 یہ کام یَاہوِہ نے کیا ہے، اَور ہماری نظر میں یہ تعجُّب اَنگیز ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 یہ خُداوند کی طرف سے ہُؤا اور ہماری نظر میں عجِیب ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 यह रब ने किया और देखने में कितना हैरतअंगेज़ है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:23
8 حوالہ جات  

وہی اِتنے عظیم کام کرتا ہے کہ کوئی اُن کی تہہ تک نہیں پہنچ سکتا، اِتنے معجزے کہ کوئی اُنہیں گن نہیں سکتا۔


’غور کرو، مذاق اُڑانے والو! حیرت زدہ ہو کر ہلاک ہو جاؤ۔ کیونکہ مَیں تمہارے جیتے جی ایک ایسا کام کروں گا جس کی جب خبر سنو گے تو تمہیں یقین نہیں آئے گا‘۔“


پطرس اور یوحنا کی باتیں سن کر لوگ حیران ہوئے کیونکہ وہ دلیری سے بات کر رہے تھے اگرچہ وہ نہ تو عالِم تھے، نہ اُنہوں نے شریعت کی خاص تعلیم پائی تھی۔ ساتھ ساتھ سننے والوں نے یہ بھی جان لیا کہ دونوں عیسیٰ کے ساتھی ہیں۔


اُسے یہ علم بھی رب الافواج سے ملا ہے جو زبردست مشوروں اور کامل حکمت کا منبع ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات