Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 مَیں تیرا شکر کرتا ہوں، کیونکہ تُو نے میری سن کر مجھے بچایا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 مَیں آپ کا شُکر بجا لاؤں گا کیونکہ آپ نے میری دعا کا جَواب دیا؛ آپ خُود میری نَجات بَن گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 مَیں تیرا شُکر کرُوں گا کیونکہ تُو نے مُجھے جواب دِیا۔ اور خُود میری نجات بنا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 मैं तेरा शुक्र करता हूँ, क्योंकि तूने मेरी सुनकर मुझे बचाया है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:21
7 حوالہ جات  

مَیں رب سے محبت رکھتا ہوں، کیونکہ اُس نے میری آواز اور میری التجا سنی ہے۔


رب میری قوت اور میرا گیت ہے، وہ میری نجات بن گیا ہے۔ وہی میرا خدا ہے، اور مَیں اُس کی تعریف کروں گا۔ وہی میرے باپ کا خدا ہے، اور مَیں اُس کی تعظیم کروں گا۔


رب فرماتا ہے، ”قبولیت کے وقت مَیں تیری سنوں گا، نجات کے دن تیری مدد کروں گا۔ تب مَیں تجھے محفوظ رکھ کر مقرر کروں گا کہ تُو میرے اور قوم کے درمیان عہد بنے، کہ تُو ملک بحال کر کے تباہ شدہ موروثی زمین کو نئے سرے سے تقسیم کرے،


اللہ میری نجات ہے۔ اُس پر بھروسا رکھ کر مَیں دہشت نہیں کھاؤں گا۔ کیونکہ رب خدا میری قوت اور میرا گیت ہے، وہ میری نجات بن گیا ہے۔“


رب میری قوت اور میرا گیت ہے، وہ میری نجات بن گیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات