Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 رب میری قوت اور میرا گیت ہے، وہ میری نجات بن گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 یَاہوِہ میری قُوّت اَور میرا نغمہ ہیں؛ وہ میری نَجات بَن گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 خُداوند میری قُوّت اور میرا گِیت ہے۔ وُہی میری نجات ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 रब मेरी क़ुव्वत और मेरा गीत है, वह मेरी नजात बन गया है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:14
7 حوالہ جات  

اللہ میری نجات ہے۔ اُس پر بھروسا رکھ کر مَیں دہشت نہیں کھاؤں گا۔ کیونکہ رب خدا میری قوت اور میرا گیت ہے، وہ میری نجات بن گیا ہے۔“


رب میری چٹان، میرا قلعہ اور میرا نجات دہندہ ہے۔ میرا خدا میری چٹان ہے جس میں مَیں پناہ لیتا ہوں۔ وہ میری ڈھال، میری نجات کا پہاڑ، میرا بلند حصار ہے۔


داؤد کا زبور۔ رب میری روشنی اور میری نجات ہے، مَیں کس سے ڈروں؟ رب میری جان کی پناہ گاہ ہے، مَیں کس سے دہشت کھاؤں؟


لیکن اسرائیل کو چھٹکارا ملے گا، رب اُسے ابدی نجات دے گا۔ تب تمہاری رُسوائی کبھی نہیں ہو گی، تم ہمیشہ تک شرمندہ ہونے سے محفوظ رہو گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات