Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 تمام اقوام نے مجھے گھیر لیا، لیکن مَیں نے اللہ کا نام لے کر اُنہیں بھگا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 سَب قوموں نے مُجھے گھیرلیا، لیکن یَاہوِہ کے نام سے میں اُنہیں کاٹ ڈالوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 سب قَوموں نے مُجھے گھیر لِیا۔ مَیں خُداوند کے نام سے اُن کو کاٹ ڈالُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 तमाम अक़वाम ने मुझे घेर लिया, लेकिन मैंने अल्लाह का नाम लेकर उन्हें भगा दिया।

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:10
12 حوالہ جات  

دن بھر وہ مجھے سیلاب کی طرح گھیرے رکھتے ہیں، ہر طرف سے مجھ پر حملہ آور ہوتے ہیں۔


تُو نے میرے دشمنوں کو میرے سامنے سے بھگا دیا، اور مَیں نے نفرت کرنے والوں کو تباہ کر دیا۔


اُس دن دنیا کی تمام اقوام یروشلم کے خلاف جمع ہو جائیں گی۔ تب مَیں یروشلم کو ایک ایسا پتھر بناؤں گا جو کوئی نہیں اُٹھا سکے گا۔ جو بھی اُسے اُٹھا کر لے جانا چاہے وہ زخمی ہو جائے گا۔“


اِن تمام بادشاہوں نے اسرائیل سے لڑنے کے لئے متحد ہو کر اپنے خیمے میروم کے چشمے پر لگا دیئے۔


وہ مدد کے لئے چیختے چلّاتے رہے، لیکن بچانے والا کوئی نہیں تھا۔ وہ رب کو پکارتے رہے، لیکن اُس نے جواب نہ دیا۔


تُو نے میرے دوستوں اور پڑوسیوں کو مجھ سے دُور کر رکھا ہے۔ تاریکی ہی میری قریبی دوست بن گئی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات