Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 116:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 مَیں رب کے گھر کی بارگاہوں میں، اے یروشلم تیرے بیچ میں ہی اُنہیں پورا کروں گا۔ رب کی حمد ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 یَاہوِہ کے گھر کے صحنوں میں، اَے یروشلیمؔ، تمہارے درمیان۔ یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 خُداوند کے گھر کی بارگاہوں میں تیرے اندر اَے یروشلِیم! خُداوند کی حمد کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 मैं रब के घर की बारगाहों में, ऐ यरूशलम तेरे बीच में ही उन्हें पूरा करूँगा। रब की हम्द हो।

باب دیکھیں کاپی




زبور 116:19
7 حوالہ جات  

جو رب کے گھر میں، ہمارے خدا کی بارگاہوں میں کھڑے ہو۔


رب کے نام کو جلال دو۔ قربانی لے کر اُس کی بارگاہوں میں داخل ہو جاؤ۔


شکر کرتے ہوئے اُس کے دروازوں میں داخل ہو، ستائش کرتے ہوئے اُس کی بارگاہوں میں حاضر ہو۔ اُس کا شکر کرو، اُس کے نام کی تمجید کرو!


لیکن اب مَیں نے یروشلم کو اپنے نام کی سکونت گاہ اور داؤد کو اپنی قوم اسرائیل کا بادشاہ بنایا ہے۔‘


رب کی حمد ہو! اللہ کے مقدِس میں اُس کی ستائش کرو۔ اُس کی قدرت کے بنے ہوئے آسمانی گنبد میں اُس کی تمجید کرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات