Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 116:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 مَیں رب کے حضور اُس کی ساری قوم کے سامنے ہی اپنی مَنتیں پوری کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 میں یَاہوِہ کے لیٔے اَپنی مَنّتیں اُن کی ساری اُمّت کے سامنے پُوری کروں گا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 مَیں خُداوند کے حضُور اپنی مَنّتیں اُس کی ساری قَوم کے سامنے پُوری کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 मैं रब के हुज़ूर उस की सारी क़ौम के सामने ही अपनी मन्नतें पूरी करूँगा।

باب دیکھیں کاپی




زبور 116:18
6 حوالہ جات  

مَیں رب کے حضور اُس کی ساری قوم کے سامنے ہی اپنی مَنتیں پوری کروں گا۔


اے خدا، بڑے اجتماع میں مَیں تیری ستائش کروں گا، خدا ترسوں کے سامنے اپنی مَنت پوری کروں گا۔


رب اپنے خدا کے حضور مَنتیں مان کر اُنہیں پورا کرو۔ جتنے بھی اُس کے ارد گرد ہیں وہ پُرجلال خدا کے حضور ہدیئے لائیں۔


مَنت نہ ماننا مَنت مان کر اُسے پورا نہ کرنے سے بہتر ہے۔


ناچار جی بھر کر کھائیں گے، رب کے طالب اُس کی حمد و ثنا کریں گے۔ تمہارے دل ابد تک زندہ رہیں!


تُو دعاؤں کو سنتا ہے، اِس لئے تمام انسان تیرے حضور آتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات