Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 116:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 رب کی نگاہ میں اُس کے ایمان داروں کی موت گراں قدر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 یَاہوِہ کی نگاہ میں اُن کے مُقدّسین کی موت بیش قیمتی ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 خُداوند کی نِگاہ میں اُس کے مُقدّسوں کی مَوت گِراں قدر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 रब की निगाह में उसके ईमानदारों की मौत गिराँक़दर है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 116:15
7 حوالہ جات  

وہ عوضانہ دے کر اُنہیں ظلم و تشدد سے چھڑائے گا، کیونکہ اُن کا خون اُس کی نظر میں قیمتی ہے۔


جب کوئی آپ کا تعاقب کر کے آپ کو مار دینے کی کوشش کرے تو رب آپ کا خدا آپ کی جان جانداروں کی تھیلی میں محفوظ رکھے گا۔ لیکن آپ کے دشمنوں کی جان وہ فلاخن کے پتھر کی طرح دُور پھینک کر ہلاک کر دے گا۔


یہ 1,44,000 افراد تخت، چار جانداروں اور بزرگوں کے سامنے کھڑے ایک نیا گیت گا رہے تھے، ایک ایسا گیت جو صرف وہی سیکھ سکے جنہیں لیلے نے زمین سے خرید لیا تھا۔


مَیں وہ ہوں جو زندہ ہے۔ مَیں تو مر گیا تھا لیکن اب دیکھ، مَیں ابد تک زندہ ہوں۔ اور موت اور پاتال کی کنجیاں میرے ہاتھ میں ہیں۔


پھر ایسا ہوا کہ غریب آدمی مر گیا۔ فرشتوں نے اُسے اُٹھا کر ابراہیم کی گود میں بٹھا دیا۔ امیر آدمی بھی فوت ہوا اور دفنایا گیا۔


تُو وقت پر جمع شدہ پُولوں کی طرح عمر رسیدہ ہو کر قبر میں اُترے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات