Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 116:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 مَیں نجات کا پیالہ اُٹھا کر رب کا نام پکاروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 میں نَجات کا پیالہ اُٹھاکر یَاہوِہ سے دعا کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 مَیں نجات کا پیالہ اُٹھا کر خُداوند سے دُعا کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 मैं नजात का प्याला उठाकर रब का नाम पुकारूँगा।

باب دیکھیں کاپی




زبور 116:13
11 حوالہ جات  

اے رب، تُو میری میراث اور میرا حصہ ہے۔ میرا نصیب تیرے ہاتھ میں ہے۔


اُس نے اپنا کان میری طرف جھکایا ہے، اِس لئے مَیں عمر بھر اُسے پکاروں گا۔


رب کا شکر کرو اور اُس کا نام پکارو! اقوام میں اُس کے کاموں کا اعلان کرو۔


آپ خداوند کے پیالے اور ساتھ ہی شیاطین کے پیالے سے نہیں پی سکتے۔ آپ خداوند کے رفاقتی کھانے اور ساتھ ہی شیاطین کے رفاقتی کھانے میں شریک نہیں ہو سکتے۔


تب ہم تجھ سے دُور نہیں ہو جائیں گے۔ بخش دے کہ ہماری جان میں جان آئے تو ہم تیرا نام پکاریں گے۔


جب ہم عشائے ربانی کے موقع پر برکت کے پیالے کو برکت دے کر اُس میں سے پیتے ہیں تو کیا ہم یوں مسیح کے خون میں شریک نہیں ہوتے؟ اور جب ہم روٹی توڑ کر کھاتے ہیں تو کیا مسیح کے بدن میں شریک نہیں ہوتے؟


اِسی طرح اُس نے کھانے کے بعد پیالہ لے کر کہا، ”مَے کا یہ پیالہ وہ نیا عہد ہے جو میرے خون کے ذریعے قائم کیا جاتا ہے، وہ خون جو تمہارے لئے بہایا جاتا ہے۔


اُس دن تم کہو گے، ”رب کی ستائش کرو! اُس کا نام لے کر اُسے پکارو! جو کچھ اُس نے کیا ہے دنیا کو بتاؤ، اُس کے نام کی عظمت کا اعلان کرو۔


مَیں تجھے شکرگزاری کی قربانی پیش کر کے تیرا نام پکاروں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات