Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 116:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 مَیں سخت گھبرا گیا اور بولا، ”تمام انسان دروغ گو ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور مَیں نے مایوسی کے عالَم میں کہہ دیا: ”سَب لوگ جھُوٹے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 مَیں نے جلد بازی سے کہہ دِیا کہ سب آدمی جُھوٹے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 मैं सख़्त घबरा गया और बोला, “तमाम इनसान दरोग़गो हैं।”

باب دیکھیں کاپی




زبور 116:11
8 حوالہ جات  

کبھی نہیں! لازم ہے کہ اللہ سچا ٹھہرے گو ہر انسان جھوٹا ہے۔ یوں کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، ”لازم ہے کہ تُو بولتے وقت راست ٹھہرے اور عدالت کرتے وقت غالب آئے۔“


اُس وقت مَیں گھبرا کر بولا، ”ہائے، مَیں تیرے حضور سے منقطع ہو گیا ہوں!“ لیکن جب مَیں نے چیختے چلّاتے ہوئے تجھ سے مدد مانگی تو تُو نے میری التجا سن لی۔


انسان دم بھر کا ہی ہے، اور بڑے لوگ فریب ہی ہیں۔ اگر اُنہیں ترازو میں تولا جائے تو مل کر اُن کا وزن ایک پھونک سے بھی کم ہے۔


”اگلے سال اِسی وقت آپ کا اپنا بیٹا آپ کی گود میں ہو گا۔“ شونیمی عورت نے اعتراض کیا، ”نہیں نہیں، میرے آقا۔ مردِ خدا ایسی باتیں کر کے اپنی خادمہ کو جھوٹی تسلی مت دیں۔“


اِس تجربے کے بعد داؤد سوچنے لگا، ”اگر مَیں یہیں ٹھہر جاؤں تو کسی دن ساؤل مجھے مار ڈالے گا۔ بہتر ہے کہ اپنی حفاظت کے لئے فلستیوں کے ملک میں چلا جاؤں۔ تب ساؤل پورے اسرائیل میں میرا کھوج لگانے سے باز آئے گا، اور مَیں محفوظ رہوں گا۔“


آپس میں سب جھوٹ بولتے ہیں۔ اُن کی زبان پر چِکنی چپڑی باتیں ہوتی ہیں جبکہ دل میں کچھ اَور ہی ہوتا ہے۔


رب تمام چِکنی چپڑی اور شیخی باز زبانوں کو کاٹ ڈالے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات