Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 115:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اے رب، مُردے تیری ستائش نہیں کرتے، خاموشی کے ملک میں اُترنے والوں میں سے کوئی بھی تیری تمجید نہیں کرتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 مُردے یَاہوِہ کی سِتائش نہیں کرتے، اَور نہ وہ جو خاموشی کے عالَم میں اُتر جاتے ہیں؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 مُردے خُداوند کی سِتایش نہیں کرتے نہ وہ جو خاموشی کے عالم میں اُتر جاتے ہیں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 ऐ रब, मुरदे तेरी सताइश नहीं करते, ख़ामोशी के मुल्क में उतरनेवालों में से कोई भी तेरी तमजीद नहीं करता।

باب دیکھیں کاپی




زبور 115:17
7 حوالہ جات  

کیونکہ مُردہ تجھے یاد نہیں کرتا۔ پاتال میں کون تیری ستائش کرے گا؟


اے رب، مجھے شرمندہ نہ ہونے دے، کیونکہ مَیں نے تجھے پکارا ہے۔ میرے بجائے بےدینوں کے منہ کالے ہو جائیں، وہ پاتال میں اُتر کر چپ ہو جائیں۔


”کیا فائدہ ہے اگر مَیں ہلاک ہو کر موت کے گڑھے میں اُتر جاؤں؟ کیا خاک تیری ستائش کرے گی؟ کیا وہ لوگوں کو تیری وفاداری کے بارے میں بتائے گی؟


وہ اپنے وفادار پیروکاروں کے پاؤں محفوظ رکھے گا جبکہ شریر تاریکی میں چپ ہو جائیں گے۔ کیونکہ انسان اپنی طاقت سے کامیاب نہیں ہوتا۔


مَیں کراہتے کراہتے تھک گیا ہوں۔ پوری رات رونے سے بستر بھیگ گیا ہے، میرے آنسوؤں سے پلنگ گل گیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات