Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 115:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 رب جو آسمان و زمین کا خالق ہے تمہیں برکت سے مالا مال کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تُم یَاہوِہ کی طرف سے برکت پاؤ، جو آسمان اَور زمین کے خالق ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 تُم خُداوند کی طرف سے مُبارک ہو جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 रब जो आसमानो-ज़मीन का ख़ालिक़ है तुम्हें बरकत से मालामाल करे।

باب دیکھیں کاپی




زبور 115:15
13 حوالہ جات  

اُس نے اونچی آواز سے کہا، ”خدا کا خوف مان کر اُسے جلال دو، کیونکہ اُس کی عدالت کا وقت آ گیا ہے۔ اُسے سجدہ کرو جس نے آسمانوں، زمین، سمندر اور پانی کے چشموں کو خلق کیا ہے۔“


رب صیون سے تجھے برکت دے، آسمان و زمین کا خالق تجھے برکت دے۔


اُس نے ابرام کو برکت دے کر کہا، ”ابرام پر اللہ تعالیٰ کی برکت ہو، جو آسمان و زمین کا خالق ہے۔


ابتدا میں اللہ نے آسمان اور زمین کو بنایا۔


میری مدد رب سے آتی ہے، جو آسمان و زمین کا خالق ہے۔


کیونکہ دیگر قوموں کے تمام معبود بُت ہی ہیں جبکہ رب نے آسمان کو بنایا۔


کسی کے غلط کام کے جواب میں غلط کام مت کرنا، نہ کسی کی گالیوں کے جواب میں گالی دینا۔ اِس کے بجائے جواب میں ایسے شخص کو برکت دیں، کیونکہ اللہ نے آپ کو بھی اِس لئے بُلایا ہے کہ آپ اُس کی برکت وراثت میں پائیں۔


”مردو، یہ آپ کیا کر رہے ہیں؟ ہم بھی آپ جیسے انسان ہیں۔ ہم تو آپ کو اللہ کی یہ خوش خبری سنانے آئے ہیں کہ آپ اِن بےکار چیزوں کو چھوڑ کر زندہ خدا کی طرف رجوع فرمائیں جس نے آسمان و زمین، سمندر اور جو کچھ اُن میں ہے پیدا کیا ہے۔


رب کا نام، ہاں اُسی کا نام ہمارا سہارا ہے جو آسمان و زمین کا خالق ہے۔


رب کے پاس نجات ہے۔ تیری برکت تیری قوم پر آئے۔ (سِلاہ)


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات