Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 115:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اے رب کا خوف ماننے والو، رب پر بھروسا رکھو! وہی تمہارا سہارا اور تمہاری ڈھال ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 یَاہوِہ سے ڈرنے والے یَاہوِہ پر توکّل کرتے ہیں۔ وُہی اُن کی مدد اَور سِپر ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اَے خُداوند سے ڈرنے والو! خُداوند پر توکُّل کرو۔ وُہی اُن کی کُمک اور اُن کی سِپر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 ऐ रब का ख़ौफ़ माननेवालो, रब पर भरोसा रखो! वही तुम्हारा सहारा और तुम्हारी ढाल है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 115:11
11 حوالہ جات  

جو رب کا خوف مانے اُس کے پاس محفوظ قلعہ ہے جس میں اُس کی اولاد بھی پناہ لے سکتی ہے۔


بلکہ ہر کسی کو قبول کرتا ہے جو اُس کا خوف مانتا اور راست کام کرتا ہے۔


اللہ کی ہر بات آزمودہ ہے، جو اُس میں پناہ لے اُس کے لئے وہ ڈھال ہے۔


پھر تخت کی طرف سے ایک آواز سنائی دی۔ اُس نے کہا، ”اے اُس کے تمام خادمو، ہمارے خدا کی تمجید کرو۔ اے اُس کا خوف ماننے والو، خواہ بڑے ہو یا چھوٹے اُس کی ستائش کرو۔“


رب اُن ہی سے خوش ہوتا ہے جو اُس کا خوف مانتے اور اُس کی شفقت کے انتظار میں رہتے ہیں۔


کیونکہ جتنا بلند آسمان ہے، اُتنی ہی عظیم اُس کی شفقت اُن پر ہے جو اُس کا خوف مانتے ہیں۔


یقیناً رب کی آنکھ اُن پر لگی رہتی ہے جو اُس کا خوف مانتے اور اُس کی مہربانی کے انتظار میں رہتے ہیں،


تم جو رب کا خوف مانتے ہو، اُس کی تمجید کرو! اے یعقوب کی تمام اولاد، اُس کا احترام کرو! اے اسرائیل کے تمام فرزندو، اُس سے خوف کھاؤ!


رب کا خوف ماننے والے کہیں، ”اُس کی شفقت ابدی ہے۔“


اسرائیل کہے، ”اُس کی شفقت ابدی ہے۔“


اے اسرائیل کے گھرانے، رب کی ستائش کر۔ اے ہارون کے گھرانے، رب کی تمجید کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات