زبور 114:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 جب اسرائیل مصر سے روانہ ہوا اور یعقوب کا گھرانا اجنبی زبان بولنے والی قوم سے نکل آیا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 جَب اِسرائیل، مُلک مِصر میں سے نکل آئے، یعنی یعقوب کا گھرانا اجنبی زبان بولنے والوں میں سے نکلے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 جب اِسرائیل مِصرؔ سے نِکل آیا۔ یعنی یعقُوبؔ کا گھرانا اجنبی زُبان والی قَوم میں سے باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 जब इसराईल मिसर से रवाना हुआ और याक़ूब का घराना अजनबी ज़बान बोलनेवाली क़ौम से निकल आया باب دیکھیں |