زبور 111:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 وہ ازل سے ابد تک قائم ہیں، اور اُن پر سچائی اور دیانت داری سے عمل کرنا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اُن کا کلام ابدُالآباد قائِم رہے گا، اُن کی بُنیاد صداقت اَور راستی پر رکھی گئی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 وہ ابدُالآباد قائِم رہیں گے۔ وہ سچّائی اور راستی سے بنائے گئے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 वह अज़ल से अबद तक क़ायम हैं, और उन पर सच्चाई और दियानतदारी से अमल करना है। باب دیکھیں |