زبور 109:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 روزہ رکھتے رکھتے میرے گھٹنے ڈگمگانے لگے اور میرا جسم سوکھ گیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 فاقہ کرتے کرتے میرے گھُٹنے کمزور ہو گئے؛ میرے جِسم میں چربی نہیں اَور وہ سُوکھ کر رہ گیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 فاقہ کرتے کرتے میرے گُھٹنے کمزور ہو گئے اور چِکنائی کی کمی سے میرا جِسم سُوکھ گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 रोज़ा रखते रखते मेरे घुटने डगमगाने लगे और मेरा जिस्म सूख गया है। باب دیکھیں |