زبور 109:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 جس سے اُس نے قرضہ لیا تھا وہ اُس کے تمام مال پر قبضہ کرے، اور اجنبی اُس کی محنت کا پھل لُوٹ لیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 قرض خواہ اُس کا سَب کچھ چھین لے؛ اَور بیگانے اُس کی محنت کا پھل لُوٹ لیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 قرض خواہ اُس کا سب کُچھ چِھین لے اور پردیسی اُس کی کمائی لُوٹ لیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 जिससे उसने क़र्ज़ा लिया था वह उसके तमाम माल पर क़ब्ज़ा करे, और अजनबी उस की मेहनत का फल लूट लें। باب دیکھیں |