Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 108:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 کون مجھے قلعہ بند شہر میں لائے گا؟ کون میری راہنمائی کر کے مجھے ادوم تک پہنچائے گا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 مُجھے اُس محکم شہر میں کون پہُنچائے گا؟ اِدُوم کے مُلک تک میری قیادت کون کرےگا؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 مُجھے اُس فصِیل دار شہر میں کَون پُہنچائے گا؟ کَون مُجھے ادوؔم تک لے گیا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 कौन मुझे क़िलाबंद शहर में लाएगा? कौन मेरी राहनुमाई करके मुझे अदोम तक पहुँचाएगा?

باب دیکھیں کاپی




زبور 108:10
5 حوالہ جات  

داؤد کا زبور۔ طرز: عہد کا سوسن۔ تعلیم کے لئے یہ سنہرا گیت اُس وقت سے متعلق ہے جب داؤد نے مسوپتامیہ کے اَرامیوں اور ضوباہ کے اَرامیوں سے جنگ کی۔ واپسی پر یوآب نے نمک کی وادی میں 12,000 ادومیوں کو مار ڈالا۔ اے اللہ، تُو نے ہمیں رد کیا، ہماری قلعہ بندی میں رخنہ ڈال دیا ہے۔ لیکن اب اپنے غضب سے باز آ کر ہمیں بحال کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات