Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 107:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 وہاں وہ بھوکوں کو بسا دیتا ہے تاکہ آبادیاں قائم کریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 وہاں وہ بھُوکوں کو بسنے کے لیٔے لے آئے، اَور اُنہُوں نے شہر بسایا جہاں وہ آباد ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 وہاں وہ بُھوکوں کو بساتا ہے تاکہ بسنے کے لِئے شہر تیّار کریں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 वहाँ वह भूकों को बसा देता है ताकि आबादियाँ क़ायम करें।

باب دیکھیں کاپی




زبور 107:36
4 حوالہ جات  

اُس نے اُنہیں صحیح راہ پر لا کر ایسی آبادی تک پہنچایا جہاں رہ سکتے تھے۔


بھوکوں کو اُس نے اچھی چیزوں سے مالا مال کر کے امیروں کو خالی ہاتھ لوٹا دیا ہے۔


اُسی نے ایک شخص کو خلق کیا تاکہ دنیا کی تمام قومیں اُس سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل جائیں۔ اُس نے ہر قوم کے اوقات اور سرحدیں بھی مقرر کیں۔


وہ مظلوموں کا انصاف کرتا اور بھوکوں کو روٹی کھلاتا ہے۔ رب قیدیوں کو آزاد کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات