زبور 107:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اُنہوں نے رب کے عظیم کام اور سمندر کی گہرائیوں میں اُس کے معجزے دیکھے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اُنہُوں نے یَاہوِہ کے کام دیکھے، اَور اُن عجِیب و غریب کاموں کو بھی دیکھا جو وہ گہراؤ میں کرتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 وہ سمُندر میں خُداوند کے کاموں کو اور اُس کے عجائِب کو دیکھتے ہیں باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 उन्होंने रब के अज़ीम काम और समुंदर की गहराइयों में उसके मोजिज़े देखे हैं। باب دیکھیں |