زبور 107:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اُس نے اپنا کلام بھیج کر اُنہیں شفا دی اور اُنہیں موت کے گڑھے سے بچایا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اُنہُوں نے اَپنا کلام بھیجا اَور اُنہیں شفا بخشی؛ اَور اُنہیں قبر سے بچا لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 وہ اپنا کلام نازِل فرما کر اُن کو شِفا دیتا ہے اور اُن کو اُن کی ہلاکت سے رہائی بخشتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 उसने अपना कलाम भेजकर उन्हें शफ़ा दी और उन्हें मौत के गढ़े से बचाया। باب دیکھیں |