Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 107:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اُنہیں ہر خوراک سے گھن آنے لگی، اور وہ موت کے دروازوں کے قریب پہنچے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُنہیں ہر قِسم کے کھانے سے نفرت ہو گئی اَور وہ موت کے دروازوں کے نزدیک پہُنچ گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اُن کے جی کو ہر طرح کے کھانے سے نفرت ہو جاتی ہے اور وہ مَوت کے پھاٹکوں کے نزدِیک پُہنچ جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 उन्हें हर ख़ुराक से घिन आने लगी, और वह मौत के दरवाज़ों के क़रीब पहुँचे।

باب دیکھیں کاپی




زبور 107:18
5 حوالہ جات  

کیونکہ میری جان دُکھ سے بھری ہے، اور میری ٹانگیں قبر میں لٹکی ہوئی ہیں۔


اے رب، مجھ پر رحم کر! میری اُس تکلیف پر غور کر جو نفرت کرنے والے مجھے پہنچا رہے ہیں۔ مجھے موت کے دروازوں میں سے نکال کر اُٹھا لے


”مَیں بولا، کیا مجھے زندگی کے عروج پر پاتال کے دروازوں میں داخل ہونا ہے؟ باقی ماندہ سال مجھ سے چھین لئے گئے ہیں۔


کیا موت کے دروازے تجھ پر ظاہر ہوئے، تجھے گھنے اندھیرے کے دروازے نظر آئے ہیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات