Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 لیکن فینحاس نے اُٹھ کر اُن کی عدالت کی۔ تب وبا رُک گئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 تَب فِنحاسؔ اُٹھا اَور اُن کے درمیان آ جانے کی وجہ سے، وَبا موقُوف ہو گئی،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 تب فِینحاس اُٹھا اور بِیچ میں آیا اور وبا رُک گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 लेकिन फ़ीनहास ने उठकर उनकी अदालत की। तब वबा रुक गई।

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:30
9 حوالہ جات  

اِسی لئے اسرائیلی اپنے دشمنوں کے سامنے قائم نہیں رہ سکتے بلکہ پیٹھ پھیر کر بھاگ رہے ہیں۔ کیونکہ اِس حرکت سے اسرائیل نے اپنے آپ کو بھی ہلاکت کے لئے مخصوص کر لیا ہے۔ جب تک تم اپنے درمیان سے وہ کچھ نکال کر تباہ نہ کر لو جو تباہی کے لئے مخصوص ہے اُس وقت تک مَیں تمہارے ساتھ نہیں ہوں گا۔


بن ابی سوع بن فینحاس بن اِلی عزر بن ہارون تھا۔ (ہارون امامِ اعظم تھا)۔


آپ کے ہم جنس انسان ہی آپ کی بےدینی سے متاثر ہوتے ہیں، اور آدم زاد ہی آپ کی راست بازی سے فائدہ اُٹھاتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات