زبور 106:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 اُنہوں نے اپنی حرکتوں سے رب کو طیش دلایا تو اُن میں مہلک بیماری پھیل گئی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 اَپنی شرارت آمیز حرکتوں سے اُنہُوں نے یَاہوِہ کو ناراض کیا، تو اُن کے درمیان وَبا پھیل گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 یُوں اُنہوں نے اپنے اعمال سے اُس کو خشم ناک کِیا اور وبا اُن میں پُھوٹ نِکلی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 उन्होंने अपनी हरकतों से रब को तैश दिलाया तो उनमें मोहलक बीमारी फैल गई। باب دیکھیں |