Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 جو معجزے حام کے ملک میں ہوئے اور جو جلالی واقعات بحرِ قُلزم پر پیش آئے تھے وہ سب اللہ کے ہاتھ سے ہوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور حامؔ کی سرزمین میں عجائبات اَور بحرِقُلزمؔ کے ساحِل پر مُہیب کارنامے اَنجام دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور حام کی سرزمِین میں عجائِب اور بحرِ قُلزؔم پر دہشت انگیز کام کِئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 जो मोजिज़े हाम के मुल्क में हुए और जो जलाली वाक़ियात बहरे-क़ुलज़ुम पर पेश आए थे वह सब अल्लाह के हाथ से हुए थे।

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:22
5 حوالہ جات  

پھر یعقوب کا خاندان مصر آیا، اور اسرائیل حام کے ملک میں اجنبی کی حیثیت سے بسنے لگا۔


مصر میں اُس نے تمام پہلوٹھوں کو مار ڈالا اور حام کے خیموں میں مردانگی کا پہلا پھل تمام کر دیا۔


لیکن تُو نے اُن پر پھونک ماری تو سمندر نے اُنہیں ڈھانک لیا، اور وہ سیسے کی طرح زوردار موجوں میں ڈوب گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات