Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 اُنہوں نے اللہ کو جلال دینے کے بجائے گھاس کھانے والے بَیل کی پوجا کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اُنہُوں نے اَپنے جلالی خُدا کو محض ایک گھاس کھانے والے بَیل کی شکل سے بدل دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 یُوں اُنہوں نے خُدا کے جلال کو گھاس کھانے والے بَیل کی شکل سے بدل دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 उन्होंने अल्लाह को जलाल देने के बजाए घास खानेवाले बैल की पूजा की।

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:20
6 حوالہ جات  

کیا کسی قوم نے کبھی اپنے دیوتاؤں کو تبدیل کیا، گو وہ حقیقت میں خدا نہیں ہیں؟ ہرگز نہیں! لیکن میری قوم اپنی شان و شوکت کے خدا کو چھوڑ کر بےفائدہ بُتوں کی پوجا کرنے لگی ہے۔“


کیونکہ تُو ہی اُن کی طاقت کی شان ہے، اور تُو اپنے کرم سے ہمیں سرفراز کرے گا۔


تو اُس نے یہ زیورات لے کر بچھڑا ڈھال دیا۔ بچھڑے کو دیکھ کر لوگ بول اُٹھے، ”اے اسرائیل، یہ تیرے دیوتا ہیں جو تجھے مصر سے نکال لائے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات