Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 آگ اُن کے جتھے میں بھڑک اُٹھی، اور بےدین نذرِ آتش ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور اُن کے پیروکاروں کی جماعت کے درمیان آگ بھڑکی؛ اَور ایک شُعلے نے بدکار لوگوں کو بھسم کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور اُن کے جتھے میں آگ بھڑک اُٹھی اور شُعلوں نے شرِیروں کو بھسم کر دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 आग उनके जत्थे में भड़क उठी, और बेदीन नज़रे-आतिश हुए।

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:18
3 حوالہ جات  

کیونکہ ہمارا خدا حقیقتاً بھسم کر دینے والی آگ ہے۔


موسیٰ نے ہارون سے کہا، ”اپنا بخوردان لے کر اُس میں قربان گاہ کے انگارے اور بخور ڈالیں۔ پھر بھاگ کر جماعت کے پاس چلے جائیں تاکہ اُن کا کفارہ دیں۔ جلدی کریں، کیونکہ رب کا غضب اُن پر ٹوٹ پڑا ہے۔ وبا پھیلنے لگی ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات