Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 تب زمین کھل گئی، اور اُس نے داتن کو ہڑپ کر لیا، ابیرام کے جتھے کو اپنے اندر دفن کر لیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 لہٰذا زمین پھٹی اَور داتنؔ کو نگل گئی؛ اَور ابیرامؔ کی جماعت کو کھا گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 سو زمِین پھٹی اور داتن کو نِگل گئی اور اَبِیرامؔ کی جماعت کو کھا گئی

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 तब ज़मीन खुल गई, और उसने दातन को हड़प कर लिया, अबीराम के जत्थे को अपने अंदर दफ़न कर लिया।

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:17
3 حوالہ جات  

تم نے اُس کا اِلیاب کے بیٹوں داتن اور ابیرام کے ساتھ سلوک دیکھا جو روبن کے قبیلے کے تھے۔ اُس دن زمین نے خیمہ گاہ کے اندر منہ کھول کر اُنہیں اُن کے گھرانوں، ڈیروں اور تمام جانداروں سمیت ہڑپ کر لیا۔


اُس وقت زمین نے اپنا منہ کھول کر اُنہیں قورح سمیت ہڑپ کر لیا تھا۔ اُس کے 250 ساتھی بھی مر گئے تھے جب آگ نے اُنہیں بھسم کر دیا۔ یوں وہ سب اسرائیل کے لئے عبرت انگیز مثال بن گئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات