Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 تب اُس نے اُن کی درخواست پوری کی، لیکن ساتھ ساتھ مہلک وبا بھی اُن میں پھیلا دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تَب خُدا نے اُن لوگوں کو اُن کی مُنہ مانگی چیز تو دے دی، لیکن ساتھ ہی اُن پر لاغر کرنے والی وَبا بھی نازل کر دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 سو اُس نے اُن کی مُراد تو پُوری کر دی پر اُن کی جان کو سُکھا دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 तब उसने उनकी दरख़ास्त पूरी की, लेकिन साथ साथ मोहलक वबा भी उनमें फैला दी।

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:15
4 حوالہ جات  

چنانچہ قادرِ مطلق رب الافواج اسور کے موٹے تازے فوجیوں میں ایک مرض پھیلا دے گا جو اُن کے جسموں کو رفتہ رفتہ ضائع کرے گا۔ اسور کی شان و شوکت کے نیچے ایک بھڑکتی ہوئی آگ لگائی جائے گی۔


ہمیں دنیا کی انتہا سے گیت سنائی دے رہے ہیں، ”راست خدا کی تعریف ہو!“ لیکن مَیں بول اُٹھا، ”ہائے، مَیں گھل گھل کر مر رہا ہوں، مَیں گھل گھل کر مر رہا ہوں! مجھ پر افسوس، کیونکہ بےوفا اپنی بےوفائی دکھا رہے ہیں، بےوفا کھلے طور پر اپنی بےوفائی دکھا رہے ہیں!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات