زبور 105:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 جب اُنہوں نے خوراک مانگی تو اُس نے اُنہیں بٹیر پہنچا کر آسمانی روٹی سے سیر کیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 اِسرائیلیوں کے مانگنے پر خُدا نے اُن کے لیٔے بٹیریں بھیجیں؛ اَور اُنہیں آسمانی روٹی سے سَیر کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 اُن کے مانگنے پر اُس نے بٹیریں بھیجِیں اور اُن کو آسمانی روٹی سے سیر کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस40 जब उन्होंने ख़ुराक माँगी तो उसने उन्हें बटेर पहुँचाकर आसमानी रोटी से सेर किया। باب دیکھیں |