Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 رب اور اُس کی قدرت کی دریافت کرو، ہر وقت اُس کے چہرے کے طالب رہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 یَاہوِہ اَور اُن کی قُوّت کے طالب ہو؛ اَور ہمیشہ اُن کے دیدار کے خواہاں رہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 خُداوند اور اُس کی قُوّت کے طالِب ہو۔ ہمیشہ اُس کے دِیدار کے طالِب رہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 रब और उस की क़ुदरत की दरियाफ़्त करो, हर वक़्त उसके चेहरे के तालिब रहो।

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:4
6 حوالہ جات  

میرا دل تجھے یاد دلاتا ہے کہ تُو نے خود فرمایا، ”میرے چہرے کے طالب رہو!“ اے رب، مَیں تیرے ہی چہرے کا طالب رہا ہوں۔


اے رب خدا، اُٹھ کر اپنی آرام گاہ کے پاس آ، تُو اور عہد کا صندوق جو تیری قدرت کا اظہار ہے۔ اے رب خدا، تیرے امام نجات سے ملبّس ہو جائیں، اور تیرے ایمان دار تیری بھلائی کی خوشی منائیں۔


اے رب، اُٹھ کر اپنی آرام گاہ کے پاس آ، تُو اور عہد کا صندوق جو تیری قدرت کا اظہار ہے۔


عہد کا صندوق اُس کی قدرت اور جلال کا نشان تھا، لیکن اُس نے اُسے دشمن کے حوالے کر کے جلاوطنی میں جانے دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات