زبور 105:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 اُس نے اُن کی انگور کی بیلیں اور انجیر کے درخت تباہ کر دیئے، اُن کے علاقے کے درخت توڑ ڈالے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 خُدا نے اُن کی انگور کی بیلیں اَور اَنجیر کے درخت اَور اُن کے حُدوُد میں تمام درخت تباہ کر دئیے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اُس نے اُن کے انگُور اور انجِیر کے درختوں کو بھی برباد کر ڈالا اور اُن کی حدُود کے پیڑ توڑ ڈالے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 उसने उनकी अंगूर की बेलें और अंजीर के दरख़्त तबाह कर दिए, उनके इलाक़े के दरख़्त तोड़ डाले। باب دیکھیں |