Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 اللہ کے حکم پر مصر کے پورے علاقے میں مکھیوں اور جوؤں کے غول پھیل گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 خُدا نے حُکم فرمایا اَور مکھّیوں کے غول آ گئے، اَور مچھّر آکر اُن کے سارے مُلک میں پھیل گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 اُس نے حُکم دِیا اور مچھّروں کے غول آئے اور اُن کی سب حدُود میں جُوئیں آ گئِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 अल्लाह के हुक्म पर मिसर के पूरे इलाक़े में मक्खियों और जुओं के ग़ोल फैल गए।

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:31
7 حوالہ جات  

اُس دن رب سیٹی بجا کر دشمن کو بُلائے گا۔ کچھ مکھیوں کے غول کی طرح دریائے نیل کی دُوردراز شاخوں سے آئیں گے، اور کچھ شہد کی مکھیوں کی طرح اسور سے روانہ ہو کر ملک پر دھاوا بول دیں گے۔


اُس نے اُن کے درمیان جوؤں کے غول بھیجے جو اُنہیں کھا گئیں، مینڈک جو اُن پر تباہی لائے۔


موسیٰ اور ہارون فرعون کے پاس سے چلے گئے، اور موسیٰ نے رب سے منت کی کہ وہ مینڈکوں کے وہ غول دُور کرے جو اُس نے فرعون کے خلاف بھیجے تھے۔


رب نے اُس کی دعا سنی۔ گھروں، صحنوں اور کھیتوں میں مینڈک مر گئے۔


پھر رب نے موسیٰ سے کہا، ”جب فرعون صبح سویرے دریا پر جائے تو تُو اُس کے راستے میں کھڑا ہو جانا۔ اُسے کہنا کہ رب فرماتا ہے، ’میری قوم کو جانے دے تاکہ وہ میری عبادت کر سکیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات