Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 اُس نے اُن کا پانی خون میں بدل کر اُن کی مچھلیوں کو مروا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 خُدا نے اُن کے دریاؤں کے پانی کو خُون میں بدل دیا، جِس کے باعث اُن کی مچھلیاں مَر گئیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اُس نے اُن کی ندِیوں کو لہُو بنا دِیا اور اُن کی مچھلیاں مار ڈالِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 उसने उनका पानी ख़ून में बदलकर उनकी मछलियों को मरवा दिया।

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:29
5 حوالہ جات  

اُس نے اُن کی نہروں کا پانی خون میں بدل دیا، اور وہ اپنی ندیوں کا پانی پی نہ سکے۔


دوسرے فرشتے نے اپنا پیالہ سمندر پر اُنڈیل دیا۔ اِس پر سمندر کا پانی لاش کے سے خون میں بدل گیا، اور اُس میں ہر زندہ مخلوق مر گئی۔


جب مَیں آیا تو کوئی نہیں تھا۔ کیا وجہ؟ جب مَیں نے آواز دی تو جواب دینے والا کوئی نہیں تھا۔ کیوں؟ کیا مَیں فدیہ دے کر تمہیں چھڑانے کے قابل نہ تھا؟ کیا میری اِتنی طاقت نہیں کہ تمہیں بچا سکوں؟ میری تو ایک ہی دھمکی سے سمندر خشک ہو جاتا اور دریا ریگستان بن جاتے ہیں۔ تب اُن کی مچھلیاں پانی سے محروم ہو کر گل جاتی ہیں، اور اُن کی بدبو چاروں طرف پھیل جاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات