Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 پھر یعقوب کا خاندان مصر آیا، اور اسرائیل حام کے ملک میں اجنبی کی حیثیت سے بسنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 تَب اِسرائیل مِصر میں داخل ہُوا؛ اَور یعقوب حامؔ کی سرزمین میں مُسافر رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اِسرائیل بھی مِصرؔ میں آیا اور یعقُوب حام کی سرزمِین میں مُسافِر رہا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 फिर याक़ूब का ख़ानदान मिसर आया, और इसराईल हाम के मुल्क में अजनबी की हैसियत से बसने लगा।

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:23
11 حوالہ جات  

اِس قوم اسرائیل کے خدا نے ہمارے باپ دادا کو چن کر اُنہیں مصر میں ہی طاقت ور بنا دیا جہاں وہ اجنبی تھے۔ پھر وہ اُنہیں بڑی قدرت کے ساتھ وہاں سے نکال لایا۔


جو معجزے حام کے ملک میں ہوئے اور جو جلالی واقعات بحرِ قُلزم پر پیش آئے تھے وہ سب اللہ کے ہاتھ سے ہوئے تھے۔


مصر میں اُس نے تمام پہلوٹھوں کو مار ڈالا اور حام کے خیموں میں مردانگی کا پہلا پھل تمام کر دیا۔


ملکِ حام میں آ کر اُنہوں نے اُن کے درمیان اللہ کے الٰہی نشان اور معجزے دکھائے۔


اور اسحاق کو یعقوب اور عیسَو۔ عیسَو کو مَیں نے پہاڑی علاقہ سعیر عطا کیا، لیکن یعقوب اپنے بیٹوں کے ساتھ مصر چلا گیا۔


یعقوب 17 سال مصر میں رہا۔ وہ 147 سال کا تھا جب فوت ہوا۔


حام کے بیٹے کوش، مصر، فوط اور کنعان تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات