Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 یوسف کو فرعون کے رئیسوں کو اپنی مرضی کے مطابق چلانے اور مصری بزرگوں کو حکمت کی تعلیم دینے کی ذمہ داری بھی دی گئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 تاکہ یُوسیفؔ اُن کے حاکموں کو جَب چاہے ہدایت دیں اَور اُن کے وزیروں کو دانش سکھائیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 تاکہ اُس کے اُمرا کو جب چاہے قَید کرے اور اُس کے بزُرگوں کو دانِش سِکھائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 यूसुफ़ को फ़िरौन के रईसों को अपनी मरज़ी के मुताबिक़ चलाने और मिसरी बुज़ुर्गों को हिकमत की तालीम देने की ज़िम्मादारी भी दी गई।

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:22
4 حوالہ جات  

ضُعن کے افسر ناسمجھ ہی ہیں، فرعون کے دانا مشیر اُسے احمقانہ مشورے دے رہے ہیں۔ تم مصری بادشاہ کے سامنے کس طرح دعویٰ کر سکتے ہو، ”مَیں دانش مندوں کے حلقے میں شامل اور قدیم بادشاہوں کا وارث ہوں“؟


فرعون نے اُس سے کہا، ”مَیں تو بادشاہ ہوں، لیکن تیری اجازت کے بغیر پورے ملک میں کوئی بھی اپنا ہاتھ یا پاؤں نہیں ہلائے گا۔“


اُس نے اُن سے کہا، ”ہمیں اِس کام کے لئے یوسف سے زیادہ لائق آدمی نہیں ملے گا۔ اُس میں اللہ کی روح ہے۔“


اب بادشاہ کسی سمجھ دار اور دانش مند آدمی کو ملکِ مصر کا انتظام سونپیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات