زبور 105:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 تب مصری بادشاہ نے اپنے بندوں کو بھیج کر اُسے رِہائی دی، قوموں کے حکمران نے اُسے آزاد کیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 تَب مِصر کے بادشاہ نے یُوسیفؔ کو چھُڑانے کا حُکم بھیجا، اَور قوموں کے حُکمراں نے اُنہیں آزاد کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 بادشاہ نے حُکم بھیج کر اُسے چُھڑایا۔ ہاں قَوموں کے فرمانروا نے اُسے آزاد کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 तब मिसरी बादशाह ने अपने बंदों को भेजकर उसे रिहाई दी, क़ौमों के हुक्मरान ने उसे आज़ाद किया। باب دیکھیں |