Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اُس کے پاؤں اور گردن زنجیروں میں جکڑے رہے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُنہُوں نے یُوسیفؔ کے پاؤں کو بِیڑیوں کے ذریعہ اِیذا پہُنچائی، اَور اُن کی گردن لوہے کی زنجیروں سے جکڑی رہی،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اُنہوں نے اُس کے پاؤں کو بیڑِیوں سے دُکھ دِیا۔ وہ لوہے کی زنجِیروں میں جکڑا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 उसके पाँव और गरदन ज़ंजीरों में जकड़े रहे

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:18
4 حوالہ جات  

چنانچہ اُس نے اُنہیں جیل کے سب سے اندرونی حصے میں لے جا کر اُن کے پاؤں کاٹھ میں ڈال دیئے۔


کیونکہ مجھے عبرانیوں کے ملک سے اغوا کر کے یہاں لایا گیا ہے، اور یہاں بھی مجھ سے کوئی ایسی غلطی نہیں ہوئی کہ مجھے اِس گڑھے میں پھینکا جاتا۔“


اُس نے یوسف کو گرفتار کر کے اُس جیل میں ڈال دیا جہاں بادشاہ کے قیدی رکھے جاتے تھے۔ وہیں وہ رہا۔


دوسرے زنجیروں اور مصیبت میں جکڑے ہوئے اندھیرے اور گہری تاریکی میں بستے تھے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات